ڈوبنے والوں کو بچانے والے بشیر احمد - دفعہ 370 کی منسوخی
🎬 Watch Now: Feature Video
گاندر بل کے کنگن سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد میر پیشے سے ایک سیاست دان ہیں، جموں و کشمیر میں کے بعد کئی سیاست دان جیل میں قید تھے، ان میں ایک بشیر خان بھی تھے، جنہیں حال ہی میں رہا کیا گیا۔
بشیر احمد میر نے سال 1998 میں سب سے پہلا ریسکیو آپریشن ٹھِئون کنگن میں مکمل کیا تھا۔ جب انھوں نے نالہ سندھ سے ایک شخص کو چار دنوں کے بعد ریسکیو کر کے گھر پہنچایا اور تب سے آج تک لگاتار انہوں نے الگ الگ جگہوں پر ریسکو آپریشن جاری رکھے ہیں۔