صوفیانہ قوالی چشتیہ سلسلہ کی روحانی غذا - ajmer, rajasthan
🎬 Watch Now: Feature Video
صوفیانہ قوالی چشتیہ سلسلہ کی روحانی غذا مانی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے ملک میں آنے کے بعد سے لے کر آج تک یہ صوفیانہ قوالی چشتیاں خانقاہوں پر مسلسل جاری ہے۔