خصوصی پیشکش: بالی وڈ کا درخشندہ ستارہ رنویر سنگھ

By

Published : Jul 7, 2020, 3:21 PM IST

thumbnail
رنویر سنگھ 6 جولائی 1985ء کو ممبئی کے ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار ہندی فلموں کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتا ہے اور اس وقت وہ بھارتی فلموں کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بھی مانے جاتے ہیں۔ دو فلم فیئر ایوارڈز کے ساتھ ساتھ رنویر سنگھ کو بہترین اداکاری کی وجہ سے متعدد ایوارڈز ملے جبکہ سنہ 2012 سے وہ 'فاربس انڈیا سلیبرٹی' کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.