وہ خاتون مجاہد آزادی، جنہیں اپنے وطن میں دو گز زمیں تک نہ ملی - اردو نیوز لکھنؤ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Apr 8, 2021, 2:23 PM IST

1857 کی جنگ آزادی کی چنگاری کو شعلوں میں تبدیل کرنے میں بیگم حضرت محل کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ انہوں نے نہ صرف جنگ آزادی میں انگریز افواج کے خلاف بھارتی عوام کی رہنمائی کی بلکہ انہوں نے تنظیمی صلاحیتوں اور حکمت عملی کے سبب تقریباً آٹھ سے نو ماہ تک اودھ ریاست کی حکمرانی بھی کی لیکن افسوس کا مقام ہے کہ انہیں بھی مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کی طرح اپنے ملک میں دو گز زمین میسر نہیں ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.