دلکش اداکارہ جوہی چاؤلہ کی سالگرہ - جوہی چاؤلہ نے اپنی ابتدائی تعلیم لدھیانہ سے مکمل کی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Nov 13, 2020, 10:51 PM IST

بالی ووڈ کی اداکارہ جوہی چاؤلہ کا شمار ایک ایسی اداکارہ کے طور پر کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا۔ آج جوہی چاؤلہ اپنی 53 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ جوہی چاؤلہ کی پیدائش 13 نومبر 1967 کو ہوئی۔ ان کے والد ایس چاؤلہ ایک ڈاکٹر تھے۔ جوہی چاؤلہ نے اپنی ابتدائی تعلیم لدھیانہ سے مکمل کی۔ اس کے بعد انہوں نے آگے کی تعلیم ممبئی کے سڈنم کالج سے مکمل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.