خاتون بس ڈرائیور سے گفتگو - مرکز کے زیرانتظام علاقہ جموں و کشمیر
🎬 Watch Now: Feature Video
علاقے کی پہلی خاتون بس ڈرائیور پوجا دیوی کا کہنا ہے کہ اگر خواتین ڈاکٹر، پولیس افسر، پائلٹ اور دوسری طرح کی ملازمتیں کر سکتی ہیں تو وہ پیشہ ور ڈرائیور کیوں نہیں بن سکتیں؟