تمل ناڈو: راہل گاندھی کا رقص آپ نے دیکھا کیا؟ - ریاستوں میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Mar 1, 2021, 5:49 PM IST

ملک کی کئی ریاستوں مغربی بنگال، تمل ناڈو، کیرالہ، آسام اور مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی ان ریاستوں میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں جہاں سیاسی پارٹیاں ووٹرز کو راغب کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کر رہی ہیں۔ اسی ضمن میں کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی تمل ناڈو کے انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ آج وہ کنیا کماری پہنچے جہاں انہوں نے سینٹ جوزف میٹرک کے طلبا و طالبات سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ رقص بھی کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.