پولیس اہلکاروں نے کتے کی آخری رسومات ادا کی - اترپردیش نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Dec 2, 2020, 10:49 PM IST

میرٹھ کے کمشنری چوراہے پر منگل کے روز ایک انوکھی تصویر دیکھنے کو ملی۔ جہاں ایک بے زبان راکیش نامی کتے کی موت کے بعد میرٹھ پولیس کی جانب سے اس کی شو یاترا نکالی گئی اور میرٹھ کے کمشنری پارک میں ہی اس کتے کی تدفین کی گئی۔ کتے کی آخری رسومات کا یہ معاملہ آج میرٹھ میں ہر کسی کی زبان پر تجسس کا موضوع رہا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.