thumbnail

By

Published : Jul 21, 2020, 9:50 PM IST

ETV Bharat / Videos

آسام: سیلاب کے قہر سے انسان کے ساتھ ساتھ مویشی بھی متاثر

ریاست آسام میں سیلاب نے سنگین صورحال اختیار کر لی ہے۔ اس سیلاب سے نہ صرف انسان بلکہ مویشی بہت متاثر ہوئے ہیں۔ آسام میں سیلاب کا قہر اس قدر ہے کہ سیلاب سے اب تک 55 افراد کی موت ہو چکی ہے، جبکہ 55 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.