اپنی وراثت کو زندہ رکھنے والا بزرگ - عرق گلاب فروخت کرتے ہیں
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں عزیز احمد نامی شخص 90 سالہ قدیم دوکان پر صرف عرق گلاب فروخت کرتے ہیں۔ اس کاروبار کے ذریعے وہ اپنے آباء واجداد کی پانچ سو سالہ وراثت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔