سینٹینری گیٹ پر اردو میں نام ندارد، اردو داں طبقہ ناراض - اترپردیش نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر تعمیر شدہ نئے دروازے پر اردو میں نام نہ لکھنے پر محبان اردو ناراض ہیں۔ اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور اردو ٹیچرز ایسوسی ایشن نے اردو میں نام نہیں لکھے جانے پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔