روہت شیکھر تیواری: شک اور غصے میں ایک اور قتل - post mortem
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست اترپردیس اور اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلی این ڈی تیواری کے بیٹے روہت شیکھر تیواری کی موت کو لے کر پہلے ہی دن سے شکوک و شبہات اٹھ رہے تھے، کیونکہ ان کی موت غیر یقینی حالات میں ہوئی تھی۔