ملائم سنگھ کی بہو اپرنا یادو نے یوگا کیا - عوام سے یوگا کرنے کی اپیل کی
🎬 Watch Now: Feature Video
ملائم سنگھ کی بہو اپرنا یود نے عالمی یوگا ڈے کے موقع پر یوگا کا ایک ویڈیو جاری کرکے عوام سے یوگا کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہاکہ یوگا صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔