کاشتکاری کے شوق کو روزگار میں تبدیل کرنے والے محمد سلیم خان - اردو نیوز بارہمولہ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 1, 2021, 10:49 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے بونيار کے علاقے نورکھا گاؤں کے 70 سالہ محمد سلیم خان نے کاشتکاری کے اپنے شوق کو کامیابی کے ساتھ کاروبار میں تبدیل کردیا ہے اور وہ اپنے ساتھ ساتھ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بھی روزگار فراہم کر رہے ہیں۔ محمد سلیم خان کو کاشتکاری کا شوق ہے۔ انہوں نے اپنے اسی کاشتکاری کے شوق کو کامیابی کے ساتھ کاروبار میں تبدیل کر دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.