مالیگاؤں: وہ شاعر جس کی نظم نے یورپی و عرب ممالک میں مچائی دھوم - اردو نیوز مالیگاؤں

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Mar 24, 2021, 2:32 PM IST

مالیگاوں شہر اردو ادب کا گہوارہ کہا جاتا ہے۔ اس شہر کے مصنفین و شاعر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کی بنا پر بین الاقوامی شہرت حاصل کررہے ہیں۔ شہر مالیگاؤں کے ایک نوجوان قلم کار احمد نعیم نے ایک نظم 'ماچس' لکھی ہے جسے عالمی پیمانے پر پزیرائی مل رہی ہے۔ احمد نعیم کی لکھی نظم ماچس کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.