عیدالضحیٰ کے موقع پر لوہاروں کا کاروبار شدید متاثر - urdu news hyderabad

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 20, 2021, 10:57 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے کاروان علاقے میں موجود لوہے کی چیزیں بنانے کے کاروبار سے وابستہ افراد یعنی لوہار شدید پریشان ہیں۔ دراصل عیدالاضحیٰ کے موقع پر لوہاروں کی اچھی کمائی ہو جاتی تھی لیکن رواں برس حیدر آباد میں قصاب بہت کم آئے جس کی وجہ سے ذبیح کے اوزار کا کاروبار کرنے والے ان افراد کے کاروبار میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.