Jawaharlal Nehru death anniversary: جدید بھارت کے معمار جواہر لعل نہرو

By

Published : May 27, 2021, 2:25 PM IST

thumbnail
بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی آج 57 ویں برسی ہے۔ پنڈت نہرو بچوں میں 'چاچا نہرو' کے نام سے جانے جاتے تھے۔ بچوں کے ساتھ ان کے خصوصی لگاؤ کو ​​دیکھ کر 'یوم اطفال' Children's Day بھی منایا جاتا ہے۔ ملک ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کررہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.