غیر مقامی اقسام کی درآمدات، کشمیری سیب کو مقابلہ در پیش - urdu news
🎬 Watch Now: Feature Video

کشمیری سیب لذت کے اعتبار سے منفرد ہے تاہم کشمیر میں اب بلغاریہ، امریکہ، آسٹریلیا، چین، اٹلی و دیگر کئی ممالک کے سیبوں کی اقسام اگائی جارہی ہیں جس کے باعث کشمیری سیب کے لئے مقابلے کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔