اے ایم یو: دینیات فیکلٹی جہاں شیعہ و سنی دینیات کی تعلیم دی جاتی ہے - اردو نیوز علی گڑھ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Feb 23, 2021, 10:51 PM IST

عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی دینیات فیکلٹی کی ایک ہی چھت کے نیچے دو شعبے ہیں، ایک سنی دینیات اور دوسرا شیعہ دینیات۔ اس کے علاوہ دونوں فرقوں کا انتظامی شعبہ بھی ہے جو نظامت دینیات کہلاتا ہے۔ نظامت دینیات کا کام مساجد، قبرستان اور مذہبی امور کی نگرانی کرنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.