بنارس: چار سو برس قدیم 32 کھمبا کا مقبرہ، بدحالی کا شکار - اترپردیش نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Sep 20, 2020, 7:49 PM IST

دنیا کے قدیم ترین شہروں میں بنارس کا نام سر فہرست درج ہے اور یہ ہندوؤں کا دارالحکومت بھی کہا جاتا ہے۔ بنارس کی گلی کوچوں میں نہ صرف بےشمار دیوی دیوتاؤں کے مندر موجود ہیں بلکہ سینکڑوں اولیاء کرام کے مزارات بھی دیدہ زیب ہوتے ہیں۔ یہاں مغلیہ دور سلطنت کی مشہور اور مقبول عمارتیں بھی بنارس کی تاریخ کو اپنے دامن میں لیے ہوئے ہیں۔ انہیں میں سے بنارس کے بکریا کنڈ علاقے میں واقع 32 کھمبے کا مقبرہ ہے جو انتہائی خوبصورت وقابل دید عمارت ہے۔ لیکن حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے یہ عمارت خستہ حال ہو چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.