Heavy Snowfall Disrupts Normal Life In Kashmir Valley: جموں و کشمیر میں تازہ برفباری کے بعد کے حالات پر ایک نظر - ضلعی انتظامیہ برف ہٹانے میں مسلسل کام کر رہی
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں گزشتہ کئی دنوں تک شدید برفباری ہوئی۔ برفباری کے سبب قومی شاہ راہیںNational Highway Closed Due to Heavy Snowfall، اندرون و بیرون کی سڑکیں بند پڑی ہیں، جب کہ ضلعی انتظامیہ برف ہٹانے اور سڑکوں کو بحال کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہی Administration is Constantly Working to Remove Snow and Restore Roads ہے۔ جموں و کشمیر کے متعدد پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو درپیش مسائل کو حکام کے سامنے لانے میں ای ٹی وی بھارت جموں و کشمیر کے نمائندوں نے بڑی پہل کی ہے۔