Shaharyar birth anniversary: معروف شاعر و ادیب شہریار کے یوم پیدائش پر خصوصی پیشکش - اردو نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 16, 2021, 2:03 PM IST

اردو کے مشہور و معروف شاعر و ادیب اخلاق محمد خان 16 جون 1936 کو اترپردیش کے ضلع بریلی میں پیدا ہوئے۔ ادب کی دنیا میں انہیں شہریار Shaharyar کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اخلاق محمد خان نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اور شعبہ اردو میں پروفیسر کے ساتھ صدرِ شعبہ بھی رہے۔ شہر یار اے ایم یو سے 1996 میں ریٹائر ہوئے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.