موجودہ وقت میں وکالت کا پیشہ مسلمانوں کے لیے ضروری کیوں؟ - malegaon session court
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی و صنعتی شہر مالیگاؤں کے موٹیویشنل اسپیکر، سوشل ورکر ، کمپیوٹر انجینیئر و ایڈوکیٹ خالد یوسف نے 45 سال کی عمر میں وکالت کی ڈگری حاصل کر ثابت کر دیا کہ علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔