مرادآباد: کورونا کی دوسری لہر سے کھجور کے تاجروں میں مایوسی - اردو نیوز مرادآباد

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Apr 20, 2021, 2:20 PM IST

گزشتہ برس کورونا وائرس کے وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن نے جہاں کاروباریوں کو شدید متاثر کیا تھا، رواں برس بھی کورونا کی دوسری لہر نے کاروباریوں کو بے چین کر دیا ہے۔ رمضان میں جہاں کھجور کا کاروبار عروج پر ہوتا تھا لیکن رمضان المبارک میں بھی خریداروں کے نہ ہونے کی وجہ سے کاروباری مایوس ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.