بھوپال: چار بیت پروگرام کا کامیاب انعقاد - اردو شاعری

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 11, 2021, 6:24 PM IST

مدھیہ پردیش اردو اکادمی اور محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام گمک (مختلف فنون لطیفہ کی پیشکش) کے تحت خواتین کا چار بیت پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔چار بیت پروگرام کی شروعات میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نصرت مہدی نے چار بیت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ چار بیت شاعری کی ہی ایک صنف ہے۔ اس کے ہر ایک بند میں چار مصرعے ہوتے ہیں۔ یہ ایک مخصوص بحر میں لکھی جاتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.