سیمانچل کی خاص ڈش "بھکا" کا بڑھتا چلن - سیمانچل کے پکوان
🎬 Watch Now: Feature Video
سیمانچل کے علاقے میں جب سردیوں کے ایام میں زبردست دھند اور کہرا ہو اور سرد ہوائیں شباب پر ہوں، سورج کر کرنیں کئی دنوں تک نظر نہ آئیں تو سمجھ لیجیے یہاں بھکا کھانے کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس وقت ارریہ میں بھی بھکا زور و شور سے کھایا جا رہا ہے۔ ہر گھر میں بھکا بننے اور کھانے کھلانے کا دور چل رہا ہے۔