UP Polls 2022: اکھلیش یادو پر اعتماد شکنی کا الزام - MLA from Saharanpur Dehat Masood Akhtar viral video
🎬 Watch Now: Feature Video
اترپردیش اسمبلی انتخابات کی تاریخوں UP Polls 2022 کا اعلان ہوتے ہی ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ اس دوران سہارنپور کے سیاسی گلیاروں میں بھی افرا تفری مچی ہوئی ہے۔ اسی درمیان کانگریس چھوڑ کر سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے والے عمران مسعود اور رکن اسمبلی مسعود اختر کی اکھلیش یادو سے ٹکٹ پر بات نہیں بنی۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر سہارنپور سے رکن اسمبلی مسعود اختر نے اکھیلش یاد پر اعتماد شکنی کا الزام عائد کیا۔