استاد سعید صابری کو اجمیر درگاہ کی جانب سے خراج تحسین - know about famous qawwal saeed sabri life
🎬 Watch Now: Feature Video
استاذ سعید صابری کے انتقال کی خبر کچھ لوگوں کو شاید عام سی بات لگے لیکن موسیقی میں ڈوب کران سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ المناک خبر تھی۔ سعید صابری کے انتقال سے موسیقی کی دنیا میں جو خلا پیدا ہوا ہے اس کا پُر ہونا آسان نہیں ہے۔ تاہم ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کی وجہ سے ہمیشہ ان کی دلوں میں زندہ رہیں گے۔