جھیل ڈل کے درمیان واقع چار چنار پر 70 فٹ ترنگا لہرایا گیا - ترنگا لہرایا

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Mar 23, 2021, 10:02 PM IST

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں واقع ڈل جھیل میں آج 70 فٹ اونچا ترنگا لہرایا گیا۔ ڈل جیل کے بیچوں بیچ واقع چار چنار میں یہ ترنگا لہرایا گیا۔ اس دوران ڈل جھیل کے بچاو کے لیے کیمپین بھی چلائی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.