جہاں چاہ وہاں راہ: بزرگ خاتون کا کارنامہ، 10 برس میں قرآن کا نسخہ لکھا - اردو نیوز حیدر آباد
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-11223064-thumbnail-3x2-video.jpg)
انسان کے اندر اگر کسی چیز کو کرنے کا جنون و جذبہ ہو تو وہ اسے بخوبی انجام دے سکتا ہے۔ ایسا ہی ایک کام حیدرآباد کی بزرگ خاتون اختر بیگم نے کر دکھایا۔ اختر بیگم نے خوش خط کتابت کے ذریعے قرآنی نسخے کو مکمل کیا ہے۔