آسکر 2020 پر خصوصی پیشکش - Oscar 2020

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Feb 10, 2020, 5:29 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:30 PM IST

رواں برس خاص بات یہ رہی کہ فلم 'جوکر' کو مداحوں نے کافی پسند کیا اور اسے پزیرائی ملی۔ اس فلم کو آسکر میں 11 نامزدگیاں ملیں تھی۔ فلم جوکر میں، جوکر کا کردار ادا کرنے والے اواکوین فینیکس کی ادکاری نے دھوم مچادی اور آج فلم 'جوکر' میں اداکاری کے لیے ہواکین فینکس کو بہترین اداکار کا آسکر دیا گیا ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:30 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.