Punjab Congress Conflict: نوجوت سنگھ سدھو اور پنجاب یوتھ کانگریس کے صدر بریندر ڈھلوں آمنے سامنے

By

Published : Apr 7, 2022, 8:56 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

thumbnail
ایک طرف جہاں پنجاب کانگریس Punjab Congress چنڈی گڑھ میں مہنگائی کو لے کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج Protest Against Union Government کر رہی ہے تو وہیں دوسری طرف اس دوران پنجاب کانگریس کی آپسی رنجشیں بھی کھل کر سامنے آ رہی ہیں۔ دراصل احتجاج کے دوران نوجوت سنگھ سدھو اور پنجاب یوتھ کانگریس کے صدر بریندر ڈھلون آمنے سامنے Navjot Singh Sidhu vs Varinder Dhillon آ گئے۔ دیکھیں ویڈیو
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.