بی جے پی ایم پی سدھانشو ترویدی نے پارلیمیٹ میں نیا کشمیر کے حوالے سے بیان دیا - Naya Kashmir

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 15, 2023, 11:04 PM IST

بی جے پی کے قومی ترجمان اور ایم پی سدھانشو ترویدی نے 11 دسمبر کو راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر کے حوالے سے تفصیلات دئے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اب کشمیر بدل گیا ہے۔ انہوں نے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں عام شہروں و سکیورٹی فورسز اہلکاروں کی ہلاکت ،عسکریت پسندانہ حملوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پتھر بازی اب کشمیر میں دکھائی نہیں دیتی۔ انہوں نے کہا کہ 2023 میں جنگ بندی خلاف ورزی کی محص دو واقعے پیش آئے ہے۔ انہوں نے کہا بی جے پی دور میں کشمیر میں بھاری بدلاؤ آیا ہے۔ 

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.