شیر نے ہاتھی کے بچے کا شکار کیا، ویڈیو دیکھیں - میسور کے نگرہول نیشنل پارک

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 2, 2022, 7:18 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

کرناٹک کے شہر میسور کے نگرہول نیشنل پارک کے کاکنا کوٹ جنگلاتی علاقے میں شیر کو ہاتھی کے بچے کا شکار کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ وہیں سفاری پر جانے والے سیاحوں نے جمعہ کی صبح اس منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر لیا۔ شیر نے ہاتھیوں کے گروہ سے الگ ہونے والے بچے کو آسانی سے شکار کر لیا۔ اگر بچے ہاتھیوں کے گروہ میں ہوتے تو یہ ہاتھی کا بچہ شاید بچ جاتا، دیکھیں یہ ویڈیو۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.