Prophet Remarks Row: گستاخ رسول معاملہ میں ملک و بیرون ممالک کا ردعمل۔۔۔ دیکھیں ویڈیو - پیغمبر اسلام کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ
🎬 Watch Now: Feature Video
بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما نے ایک نجی ٹی وی جینل پر ڈیبیٹ کے دوران پیغمبر اسلام کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کیا، جس کے خلاف ملک سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں نے ان کے خلاف مظاہرہ کیا۔ جانیے اب تک کہاں کیا ہوا۔ Prophet remark row: nation and international reactions
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST