انسانوں کے علاوہ ہاتھی بھی پانی پوری کے شوقین نکلے - Elephant enjoys pani puri

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 12, 2022, 1:31 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST

بھارت میں پانی پوری کی مقبولیت میں کوئی شک نہیں، عمر کے ہرگروپ کے افراد پانی پوری کے ذائقے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ تاہم اب پانی پوری کے شوقین میں انسانوں کے علاوہ جانوروں کا نام بھی جڑ گیا ہے۔ در اصل آسام کے تیز پور کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں ہاتھی شوق سے پانی پوری کھاتے نظر آتا ہے۔ Elephant enjoys panipuri in Tezpur Assam
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.