Elephant Attacks School Bus: جنگلی ہاتھی کا اسکول بس پر حملہ، ویڈیو وائرل

By

Published : Jun 16, 2022, 9:36 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST

thumbnail
تمل ناڈو کے کوٹاگیری کے قریب ملور علاقے میں ایک جنگلی ہاتھی گزشتہ دو دنوں سے گھوم رہا ہے، جس کی وجہ سے عوام خوف میں مبتلا ہیں۔ وہیں اس دوران جنگلی ہاتھی نے نیلگریس میں ایک اسکول بس پر حملہ کر دیا، جس کے باعث بس کی کھڑکی ٹوٹ گئی، حالانکہ یہ بس خالی تھی جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہاتھی کے بس پر حملہ کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ A wild elephant attacks school bus
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.