Virat Kohli Birthday ایک خوبصورت سینڈ آرٹ کے ساتھ ویراٹ کوہلی کو سالگرہ کی مبارکباد - ویراٹ کوہلی کو مبارکباد

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 5, 2023, 5:55 PM IST

پوری (اڈیشہ): آج ویراٹ کوہلی کی 35ویں سالگرہ ہے۔ ویراٹ کوہلی ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کے کرکٹ آئکن سچن تنڈولکر کے ریکارڈ کی برابری کرلی ہے۔ شائقین اس خاص موقع پر مختلف طریقوں سے وراٹ کوہلی کو مبارکباد دے رہے ہیں اور مشہور ریت آرٹسٹ پدم شری سدرشن پٹنائک نے بھی اس مہان بلے باز کو مبارکباد دینے کے لیے اپنے فن کا انتخاب کیا۔ انہوں نے ویراٹ کوہلی کو سینڈ آرٹ کے ذریعے ساحل پر ان کی تصویر کھینچ  کر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دریں اثنا، بھارت کے ہیڈ کوچ راہل ڈراوڈ سمیت آف اسپنر روی چندرن اشون، شبمن گل اور دیگر کھلاڑیوں نے ویراٹ کوہلی کی سالگرہ کے موقع پر ان کی تعریف کی اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.