PAK PM in UNGA پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھایا

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 22, 2023, 11:03 PM IST

Updated : Sep 23, 2023, 9:39 AM IST

پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ  نے جمعے کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ اپنے تقریر میں انہوں نے کہا کہ ترقی کا دارو مدار امن پر ہے اور پاکستان بھارت سمیت تمام پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے اور بھارت اور پاکستان کے لیے کشمیر تنازع حل کرنا ضروری ہے۔ کاکڑ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا چاہیے اور اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ برائے ہندوستان اور پاکستان (یو این ایم او جی آئی پی) کو بحال کیا جانا چاہیے۔

Last Updated : Sep 23, 2023, 9:39 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.