جو سرکار اپنی سنسد کو محفوظ نہیں رکھ سکتی دیش ان کے ہاتھوں میں محفوظ نہیں: منوج جھا

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 14, 2023, 10:44 PM IST

حزب اختلاف کے رہنماؤں نے جمعرات کو بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو لوک سبھا میں سیکورٹی کی خلاف ورزی کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا اور اس معاملے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے جواب کا مطالبہ بھی کیا۔  واضح رہے کہ گزشتہ روز لوک سبھا میں وزیٹر گیلری سے دو نوجوان چھلانگ لگا کر ایوان میں داخل ہوگئے تھے جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کی سکیورٹی پر سوال اٹھنے شروع ہوگئے ہیں۔ اس معاملے میں اب تک چار لوگوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے اور پارلیمنٹ کے آٹھ حفاطی اہلکار کو معطل بھی کیا جاچکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.