نرمداپورم موب لنچنگ کا ویڈیو وائرل - گائے اسمگلنگ کے الزام میں ماب لنچنگ
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-16021311-745-16021311-1659685672960.jpg)
ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع نرمداپورم کی سیونی مالوا تحصیل موب لنچنگ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ بتادیں کہ گذشتہ دنوں کچھ ہندو شدت پسندوں نے گائے اسمگلنگ کے الزام میں مخصوص طبقے سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو بے تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی تھی جب کہ دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST