Manoj Jha Criticises Government بے روزگاری، چین کا نیا نقشہ اور انڈیا اتحاد پر منوج کمار جھا نے سرکار کو آئینہ دکھایا - چین کا نیا نقشہ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 30, 2023, 8:13 PM IST

دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اور راجیہ سبھا رکن منوج کمار جھا حکومت کے سخت ناقدین میں سے ایک ہیں۔ وہ جب بھی اپنی بات پارلیمنٹ یا باہر عوام کے سامنے رکھتے ہیں تو اس کو اس انداز اور دلائل کے ساتھ پیش کرتے ہیں کہ سننے والا ان کی بات سے کسی حد اتفاق کرنے پر مجبور ہو ہی جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں بھی منوج جھا نے ملک میں بے روزگاری، چین کا نیا نقشہ اور انڈیا اتحاد پر حکومت سے سخت سوال کرتے ہوئے آئینہ دکھایا ہے۔ منوج جھا فی الحال راشٹریہ جنتا دل کے قومی ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ 15 مارچ 2018 کو ریاست بہار سے راجیہ سبھا کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.