ایک شخص نے بجلی کے تاروں پر اسٹنٹ کرکے لوگوں کو پریشان کردیا - آندھراپردیش اردو نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 21, 2022, 7:47 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST

بجلی کے تاروں پر اسٹنٹ کرتے ہوئے ایک شخص کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع کے کمبھم قصبے کے کندولاپورا سینٹر میں ایک شخص اپنی حرکتوں سے مقامی لوگوں کو پریشان کردیا۔ اس شخص نے ہائی ٹینشن لائن کے کھمبے پر چڑھ گیا اور سرکس کے کرتب دکھانے لگا۔ بجلی عملہ نے بجلی کی سپلائی بند کر دی۔ اس کے ساتھ اس نے ہائی ٹینشن بجلی کے تاروں سے کچھ دیر تک کرتب بازی کی۔ مقامی لوگوں سے اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی مشقت کے بعد اس شخص کو نیچے اتارا۔ پولیس نے اس شخص کی شناخت تریپورانتکم منڈل کے چرلوپلی گاؤں کے چیلاکالا نصر ریڈی کے طور پر کی ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.