کشی نگر اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں فرش پر خون میں لت پت مریض کے قریب کتے کا ویڈیو وائرل - کشی نگر ضلع ہستال میں لاپرواہی کی حد

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Nov 4, 2022, 12:34 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

کشی نگر ضلع اسپتال سے لاپرواہی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخمی شخص ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں فرش پر پڑا ہے اور ایک چھوٹا کتا اس کا خون چاٹ رہا ہے۔ اس دوران ایمرجنسی وارڈ سے ڈاکٹر اور عملہ غیر حاضر نظر آتا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ صحت میں افراتفری کا ماحول ہے اور کارروائی کی بات کر رہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت اس وائرل ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.