مہاراشٹر کے کابینہ وزیر چندرکانت پاٹل پر سیاہی پھینکی گئی - Ink thrown on minister Chandrakant Patil

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Dec 19, 2022, 5:27 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:36 PM IST

بی جے پی رہنما و مہاراشٹر کے وزیر تعلیم چندرکانت پاٹل پر ایک شخص نے اس وقت سیاہی پھینکی جب وہ پونے سے پمپری چنچوڑ جارہے تھے۔ حالانکہ پولیس نے ان پر سیاہی پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ وزیر کے ایک بیان سے لوگوں میں ناراضگی پائی جارہی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 'بابا صاحب امبیڈکر اور کرم ویر بھاؤ پاٹل جیسے عظیم لوگوں کو بھی اسکول کھولنے کے لیے بھیک مانگنی پڑی تھی، کیوں کہ اس وقت کی حکومتوں نے اسکولز کے لیے گرانٹ نہیں دی تھی۔ وزیر کے اس بیان پر اپوزیشن کا کہنا کہ انہیں بھیک مانگنے اور لوگوں سے چندہ لینے کے درمیان فرق کرنا نہیں آتا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:36 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.