دارالعلوم فرنگی محل میں دھوم دھام سے منایا گیا یوم آزادی - یوم آزادی کے موقع پر ترنگا لہرایا گیا
🎬 Watch Now: Feature Video
آج 15 اگست 2022 کو بھارت کی آزادی کی 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ آزادی کے اس امرت مہتسو میں مدارس بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ لکھنؤ کے دارالعلوم فرنگی محل میں جشن آزادی بڑے جوش و خروش سے منایا گیا اور پرچم کشائی کی گئی اور وطن عزیز سے محبت کا پیغام دیا گیا۔ اس موقع پر مولانا خالد رشید فرنگی محلی سمیت متعدد علمائے کرام موجود تھے اور مدرسے کے بچوں نے حب الوطنی کے ترانے پڑھ کر سب کے دل جیت لیے۔ I-Day Celebrations at Darul Uloom Firangi Mahal
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:26 PM IST