Independence Day 2022 Celebrations: ملک سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی کا جشن منایا گیا - جنوبی امریکہ میں آزادی کا جشن منایا گیا
🎬 Watch Now: Feature Video
بھارت کا 76 واں یوم آزادی ملک سمیت دنیا بھر میں منایا گیا۔ جموں و کشمیر کے سری نگر کے لال چوک میں لوگ ترنگا لہرا کر آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بھارتیہ بحریہ نے سمندر میں 76 واں یوم آزادی منایا اور پرچم کو سلامی پیش کی۔ سیاچن کی بلندی پر بھارتی فوجیوں نے ترنگا ریلی نکالی اور قومی ترانہ گایا۔ جنوبی امریکہ کے سمندری علاقے میں بھی بحریہ نے یوم آزادی منایا اور آئی این ایس ترکش پر پرچم کو سلامی دی۔ independence day 2022 celebrations across the world
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:26 PM IST