Crowd at Meena Bazar نئے سال کے موقع پر پر مینا بازار میں زبردست بھیڑ - نئے سال کی آمد
🎬 Watch Now: Feature Video
نئے سال اور ٹھنڈ کی وجہ سے بازاروں میں بھیڑ بڑھ گئی ہے ۔چھٹی کی وجہ سے لوگ سیاحتی مقامات پر گھومنے جا رہے ہیں,اسی سلسلے میں دہلی کی مشہور شاہجہانی جامع مسجد کے پاس واقع قدیم بازار مینا بازار کا ای ٹی وی بھارت نے بازار کا معائنہ کیا۔Crowd of people in Delhi's Meena Bazaar
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:38 PM IST