Firing on Surya Marathi Gang Member سورت میں نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ سے افراتفری - سوریہ مراٹھی قتل
🎬 Watch Now: Feature Video
گجرات کے سورت میں چوک بازار تھانہ علاقہ کے ویڈروڈ میں صبح آٹھ بجے فائرنگ کے واقعہ سے افراتفری مچ گئی۔ نقاب پوش حملہ آوروں نے سوریہ مراٹھی قتل معاملے کے ملزم شفیع پر فائرنگ کر دی۔ شفیع صبح ہی اپنی دکان کے لیے نکل رہے تھے۔ اس درمیان موٹر سائیکل پر آنے والے منہ پر رومال باندھے حملہ آوروں نے شفیع پر کئی راؤنڈ فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ شفیع کے پیٹ میں گولی لگی۔ انہیں فوری طور پر علاج کے لیے قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ Firing on Surya Marathi Gang Member
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST