Father Standing in Front of Train باپ بیٹے کے علاج کیلئے ٹرین کے سامنے کھڑا ہوگیا - بیٹے کے بہرے پن کا علاج

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 17, 2022, 9:02 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:26 PM IST

ضلع اناؤ میں ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک باپ نے اپنے بیٹے کا علاج کرنے کے لیے حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا۔ باپ نے بیٹے کے بہرے پن کا علاج کرنے کے لئے اس لے کر ٹرین کے سامنے کھڑا ہوگیا۔ اس کا ماننا تھا کہ ٹرین کا ہارن سننے کے بعد اس کے بیٹے کا بہراپن دور ہوسکتا اور اس کی قوت سماعت واپس آسکتی ہے۔ لاکھ کوشش کے باوجود باپ ٹرین کے سامنے کھڑا رہا، مجبورا ٹرین کو رُکنا پڑا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ Father Standing in Front of Train
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:26 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.